Depository of News

بند روڈ پر گھر میں آتشزدگی سے کمسن بچہ جاں بحق، ایک بچہ ہسپتال منتقل

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور( این این آئی)بند روڈ کے علاقے میں واقع گھر میں آتشزدگی کے نتیجے میں کمسن بچہ دم گھٹنے سے جاں بحق جبکہ 9سالہ بچے کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق گھر کی بالائی منزل کے کمرے میں رکھے کپڑوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آتشزدگی کے باعث گھر میں دھواں بھر [...]

Read full article →