Depository of News

تھل جیپ ریلی کے دوران 3شہریوں کو مرغا بناکر تذلیل کرنے پر ایلیٹ فورس کے 4ملازمین پر مقدمہ درج

dailykhabrain.com.pk · world

لیہ( این این آئی)تھل جیپ ریلی کے دوران 3شہریوں کو مرغا بناکر ان کی تذلیل کرنے پر ایلیٹ فورس کے 4ملازمین پر تھانہ چوبارہ میں مقدمہ درج کر کے گرفتا ر کر لیا گیا۔ڈی پی او لیہ نے ویڈیو وائرل پر ہونے پر واقعہ کا نوٹس لیا تھا۔مقدمہ ہیڈ کانسٹیبلز نجیب اللہ،محمد جاوید اور کانسٹیبلز [...]

Read full article →