Depository of News

100،1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی16نومبر کو ہو گی

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور( این این آئی)100اور1500 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16نومبر بروز پیر کو ہو گی۔ 100روپے والے سٹوڈنٹس بانڈز کا پہلا انعام 7 لاکھ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں 2لاکھ روپے کے تین ، تیسرے انعام میں 1000روپے کے 1199 انعامات جبکہ1500 روپے والے بانڈ زکا پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک، [...]

Read full article →