Depository of News

برائلر گوشت 15روپے کلومہنگا فارمی انڈے267 روپے درجن ہو گئے

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور( این این آئی)شہر میںپرچو ن سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت15روپے اضافے سے 592روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے408روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی 4روپے اضافے سے 267روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 20روپے زائد قیمت [...]

Read full article →