Depository of News

جماعت اسلامی کا 29 نومبر کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور(نیوز ایجنسیاں)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پٹرولیم لیوی کیخلاف جماعت اسلامی احتجاج سے دستبردار نہیں ہوئی، ہمارا مطالبہ ہے لیوی ختم ہونی چاہئے، ہم احتجاج نہ کرتے تو حکومت پیٹرول 500 روپے لیٹر پر لے جاتی،29 نومبر کو مینار پاکستان پر بڑا جلسہ کریں گے۔منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے [...]

Read full article →