متحدہ عرب امارات کی قومی جینو مکس پالیسی نو مولود بچوں کی جینیاتی حانچ بھی ہو گی
لاہور(خبریں ڈیجیٹل) متحدہ عرب امارات نے بیماریوں کی بروقت شناخت اور ان سے بچا کے لیے قومی جینومکس پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔ ابوظبی میں اماراتی ولی عہد شیخ خالد بن محمد نے قومی جینومکس ماسٹر پلان کی منظوری دے دی، جس کے تحت ملک بھر میں جینیاتی معلومات کی بنیاد پر صحت کی سہولتوں [...]
