شالیمار’ریکارڈ یافتہ خواتین پر مشتمل 4رکنی پرس چور گینگ گرفتار
لاہور( این این آئی)شالیمار پولیس نے ریکارڈ یافتہ خواتین پر مشتمل 4 رکنی پرس چور گینگ کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق گرفتار خواتین باغبانپورہ بازار میں خریداری کے لیے آنے والی شہری خواتین کے پرس چوری کرتی تھیں اور وارداتوں کے بعد مریدکے فرار ہو جاتی تھیں۔سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزم [...]
