سندھ حکومت کا آبادگاروں کیلئے 17 ارب روپے سبسڈی کا اعلان
کراچی (این این آئی) سندھ حکومت نے ربیع سیزن کے لیے آبادگاروں کو 17 ارب روپے کی سبسڈی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت سبسڈی کی فراہمی کا آغاز 20 نومبر سے ہوگا۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری وزیراعلیٰ ہاؤس میں سندھ ویٹ گروورز سپورٹ پروگرام کے تحت آبادگاروں میں سبسڈی [...]
