پسند کی شادی میں ناکامی پر نوجوان نے خود کو آگ لگالی
کوٹ ادو( این این آئی)کوٹ ادو میں پسند کی شادی نہ ہونے پر نوجوان نے خود پر ڈیزل چھڑک کر آگ لگالی۔ریسکیو کے مطابق کوٹ ادو کے علاقے تونسہ موڑ میں نوجوان نے پسند کی شادی کی اجازت نہ ملنے پر مبینہ طور پر خود پر ڈیزل چھڑک کر آگ لگالی۔جھلسنے والے نوجوان کو تشویشناک [...]
