فوڈ اتھارٹی کی کارروائی’ واٹر پلانٹ’ ریسٹورنٹ’ ناشتہ پوائنٹ بند
لاہور(سٹی رپورٹر) ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کے حکم پر لاہور کے مختلف علاقوں میں 33فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کے دوران قوانین کی خلاف ورزی پر1مقدمہ درج کرا کے معروف واٹر پلانٹ، ریسٹورنٹ اور ناشتہ پوائنٹ بند کر دیے گئے اور ناقص انتظامات پر 29فوڈ پوائنٹس کو 7لاکھ 30ہزار کے جرمانے عائد کیے گئے، تفصیلات [...]
