Depository of News

ایران امریکا تنازع’ خلیجی ممالک کو پاکستانی برآمدات میں بڑی کمی

dailykhabrain.com.pk · world

اسلام آباد (این این آئی)ایران امریکا تنازع کے دوران پاکستان کی خلیجی ممالک کو برآمدات میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔تازہ اعداد و شمار کے مطابق مارچ سے جون 2026 کے دوران برآمدات 32.3 فیصد کم ہو گئیں۔ اس حوالے سے دستیاب دستاویز کے مطابق مارچ تا جون 2025 میں خلیجی ممالک کو پاکستان [...]

Read full article →