صدر پاکستان کے قافلے کی گاڑی ٹھٹھہ میں خراب ہونے کا انکشاف’ تحقیقات کا حکم
کراچی (این این آئی) صدر پاکستان کے دورہ ٹھٹھہ کے دوران صدارتی قافلے میں شامل گاڑی خراب ہونے کے واقعے کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات کا حکم دے دیا گیا۔اس حوالے سے آئی جی سندھ نے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ آئی جی سندھ کے حکم پر تشکیل دی گئی انکوائری کمیٹی کے [...]
