پی آر اے نے اکتوبر میں 33 ارب سے زائد محصولات اکٹھے کیے
لاہور( این این آئی)پنجاب ریو نیو اتھارٹی نے رواں مالی سال کے ماہ اکتوبر میں 33 ارب سے زائد محصولات اکٹھے کیے جبکہ گزشتہ مالی سال ماہ اکتوبر میں 26 ارب سے زائد اکٹھے کئے گئے تھے ۔ مجموعی طور پر رواں مالی سال میں پنجاب ریونیو اتھارٹی کا گروتھ ریٹ 30فیصد ریکارڈ کیا گیا۔ [...]
