مناواں: گمشدہ بچے سے مبینہ جنسی زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار
لاہور (کرائم رپورٹر) مناواں پولیس نے گمشدہ بچے سے مبینہ جنسی زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق والد نے بیٹے کی گمشدگی کی رپورٹ تھانہ مناواں میں درج کروائی۔ پولیس کو تلاش کے دوران اورنج لائن سٹیشن کے قریب گمشدہ بچے کا سراغ مل گیا۔ بچے سے دریافت کرنے پر [...]
