Depository of News

24گھنٹو ں میں 1364 ٹریفک حادثات’ 751 افراد شدیدزخمی

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور (کرائم رپورٹر)ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ نے گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1364ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 751افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔845معمولی زخمی لوگوں کو ریسکیومیڈیکل ٹیموں کے جائے حادثہ پر بروقت طبی امداد فراہم کرنے کی وجہ [...]

Read full article →