Depository of News

والد کے بیہوش ہونے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ،پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں دل کی دھڑکن کی نگرانی کی گئی : زین قریشی

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی نے کہا ہے کہ والد کے بیہوش ہونے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ،پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں دل کی دھڑکن کی نگرانی کی گئی ۔ گفتگو کرتے ہوئے زین قریشی نے کہا کہ والد شاہ [...]

Read full article →