اسلام آباد’ نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے تعاون سے ای آفس سسٹم پر باقاعدہ کام شروع
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کونسل آف آرکیٹیکٹس اینڈ ٹان پلانرز نے اپنے روزمرہ کے تمام سرکاری اور انتظامی امور کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرتے ہوئے نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے تعاون سے ای آفس سسٹم پر باقاعدہ کام شروع کردیا ہے۔ ترجمان این آئی ٹی بی کے مطابق وزارتِ آئی ٹی و [...]
