Depository of News

پی پی ویمن ونگ کی سربراہ فریال تالپور4 روزہ دورہ پر لاہور پہنچ گئیں

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور (خبر نگار)پاکستان پیپلز پارٹی ویمن ونگ کی مرکزی سربراہ فریال تالپور چار روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئیں، علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری حسن مرتضیٰ، سینئر رہنمائوں قمر الزمان کائرہ اور ثمینہ خالد گھرکی سمیت دیگر پارٹی رہنمائوں نے ان کا استقبال [...]

Read full article →