Depository of News

چین ‘ پاکستانی طلبہ کی انٹرنیشنل ثقافتی میلے میں پہلی پوزیشن

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور( این این آئی)چین کی سچوان ایگریکلچرل یونیورسٹی میں منعقدہ ساتویں بین الاقوامی ثقافت و فنون میلے میں پاکستانی طلبہ نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ اس میلے میں 19 ممالک کے طلبہ نے شرکت کی اور اپنے اپنے ممالک کی ثقافت، روایات اور فنون کا تعارف پیش کیا۔میلے کے دوران مختلف ممالک کے طلبہ [...]

Read full article →