سی ڈی اے کا خواتین کیلئے پنک الیکٹرک بس متعارف کرانے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی)کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے خواتین کے لیے پنک الیکٹرک بس متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔سی ڈی اے حکام کے مطابق پنک بس صرف ورکنگ ویمن، طالبات اور بزرگ خواتین کیلئے مختص ہوگی۔حکام نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں 10مختلف روٹس پر 30پنک الیکٹرک بسیں چلائی جائیں گی، خواتین کیلئے مختص بس [...]
