لاہورہائیکورٹ’لاپتہ افراد بازیابی کیس بغیر کارروائی ملتوی
لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس عالیہ نیلم کی مصروفیات کے باعث بغیر کارروائی کے ملتوی ہوگئی۔ چیف جسٹس کی کاز لسٹ منسوخ ہونے کے باعث سلمی بی بی کی بیٹی کی بازیابی کی درخواست پر سماعت نہ ہوسکی۔
