Depository of News

پاکستان میں رمضان المبارک 2027 کے آغاز ‘ اختتام کی ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں

dailykhabrain.com.pk · world

فیصل آباد (این این آئی)پاکستان میں رمضان المبارک 2027 کے آغاز اور اختتام کی ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں، فلکیاتی حسابات کے مطابق پہلا روزہ 9 فروری کو ہونے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کا چاند 8 یا 9 فروری 2027 کو نظر آنے کی توقع ہے، تاہم حتمی تاریخ کا فیصلہ چاند کی [...]

Read full article →