گندم کی امدادی قیمت 4500روپے فی من مقرر، حکومت کسانوں کو ادائیگی یقینی بنائے گی: رانا تنویر
لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکومت نے گندم کی امدادی قیمت 4500 روپے فی من مقرر کی ہے اور کسانوں کو مقررہ امدادی قیمت کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی۔کسان فی ایکڑ پیداوار بڑھانے کے لیے کھادوں کا متوازن استعمال [...]
