سائبر سکیورٹی، صرف پاس ورڈ کافی نہیں، وزارتِ آئی ٹی کی شہریوں کو ٹو فیکٹر آتھنٹیکیشن فعال کرنے کی ہدایت
اسلام آباد (این این آئی)وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن نے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا صارفین کو آن لائن ہیکنگ اور ڈیٹا چوری کے خطرات سے محفوظ رکھنے کیلئے آگاہی مہم کا آغاز کرتے ہوئے تمام اکانٹس پر ٹو فیکٹر آتھنٹیکیشن (2FA) فعال کرنے کی ہدایت کی ہے۔وزارتِ آئی ٹی کی جانب سے جاری کردہ [...]
