تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والی فاطمہ حیدر کو کوئنز روڈ لاہورسے گرفتار کیا گیا
لاہور (کرائم رپورٹر) مشتعل جتھہ تیار کرکے پولیس اور اسلام آباد کی جانب پرتشدد کارروائی کی منصوبہ بندی کے الزام میں ڈیفنس میں درج مقدمہ کی نامزد ملزمہ فاطمہ حیدرکو لاہور سے گرفتارکرلیا۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والی فاطمہ حیدر کو منصوبہ بندی کا ماسٹر قرار دیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع [...]
