شہری ترقی کیلئے نئے تقاضوں کے مطابق انتظامی نظام نا گریز چیئرمین ایف بی آر
اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں )چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)راشد لنگڑیال نے کہا ہے کہ شہروں کی بہتر ترقی کیلئے نئے شہری حقائق کے مطابق انتظامی نظام تشکیل دینا ہوگا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں چیئرمین ایف بی آر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں گزشتہ 14 برسوں کے دوران [...]
