ایران، دنیا کی سب سے بڑی آف شور گیس فیلڈ میں آگ بھڑک اٹھی
تہران (این این آئی)ایران کے جنوبی پارس گیس فیلڈ کے ایک پلیٹ فارم پر آگ بھڑک اٹھی جس پر حکام کے مطابق قابو پالیا گیا ہے جبکہ واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق نائب وزیر پیٹرولیم نے بتایا کہ گیس فیلڈ کے ایک پلیٹ فارم [...]
