غزہ میں اسرائیلی حملوں فائرنگ سے باپ بیٹے سمیت 7 فلسطینی شہید
غزہ (نیوز ایجنسیاں)غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی فضائی کارروائیوں اور فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 7 فلسطینی شہید ہوگئے، جن میںایک باپ اور اس کا 13سالہ بیٹا بھی شامل ہیں۔دوسری جانب اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے خبردار کیا ہے کہ بارشوں کے دوران غزہ میں تباہ حال نکاسی آب کا [...]
