حد نگاہ بہتر ہونے پر موٹروے ایم 4ٹریفک کے لیے کھول دی گئی
لاہور( این این آئی)موٹروے ایم 4 عبد الحکیم سے پنڈی بھٹیاں حد نگاہ بہتر ہونے پر ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ۔ترجمان سنٹرل ریجن سید عمران احمدکے مطابق موٹروے ایم 4پر ہیوی ٹریفک کو دھند کی وجہ سے بند کی گئی تھی۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق روڈ یوزرز دورانِ سفر احتیاطی تدابیر پر عمل [...]
