کردار کو حقیقی روپ دینے کیلئے ہما قریشی نے سر منڈاولیا
لاہور(شوبز ڈیسک )بھارت کے سیاسی ڈرامے ‘مہارانی’ کے سیزن 5 کا پہلا لک جاری کر دیا گیا، جس میں مرکزی اداکارہ ہما قریشی (رانی بھارتی) کے بالکل نئے اور انوکھے انداز نے سب کی توجہ حاصل کر لی۔اس بار ہما نے اس کردار کے لیے گنجا ہونے کا انتہائی جرات مندانہ فیصلہ کیا۔ہما قریشی نے [...]
