پنڈی ٹیسٹ کا تیسرا دن سری لنکا نے 4 وکٹوں پر 404 رنز بنا لئیے
لاہور(سپورٹس ڈیسک)راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز سری لنکا نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے خراب روشنی کے باعث کھیل ختم ہونے پر 4 وکٹوں کے نقصان پر 404 رنز بنالیے۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن سری لنکا کی جانب سے کمنڈو مینڈس 40 اور دھننجیا [...]
