Depository of News

امریکا میں تعینات روسی سفیر پراسرار طور پر انتقال کرگئے’ تحقیقات جاری

dailykhabrain.com.pk · world

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکا میں تعینات روسی سفیر الیگزینڈر ڈارچیف 66 برس کی عمر میں اچانک انتقال کرگئے۔ا مریکا میں تعینات روس کے سفیر الیگزینڈر ڈارچیف 66 برس کی عمر میں اچانک انتقال کرگئے روسی وزارت خارجہ نے بھی ان کی موت کی تصدیق کردی تاہم وجہ نہیں بتائی۔عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق الیگزینڈر ڈارچیف [...]

Read full article →