لاہور بدستور دنیا کا آلودہ شہر مختلف شہروں میں بارش برفباری
لاہور(نیوز ایجنسیاں ) لاہور ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین بڑے شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر رہا، جہاں فضائی آلودگی کی سطح انتہائی خطرناک ہوگئی ۔علاوہ ازیں ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جبکہ بارش برسانے والا نیا طاقتور مغربی سلسلہ ملک [...]
