بشریٰ بی بی اور عمران کی بہنوں کی رہائی ہو سکتی ہے: رانا ثنا اللہ
لاہور( این این آئی)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی اور ان کی زیرحراست بہنوں کی رہائی ممکن ہے جبکہ خیبرپختونخوا ہ میں نظر بند افراد کو بھی رہا کیا جاسکتا ہے، حکومت کا کسی کے خلاف انتقامی کارروائی کا [...]
