سپین میں مہنگائی کیخلاف 14 سال بعد پہلی ملک گیر ہڑتال؛ نظامِ زندگی مفلوج
سپین(مانیٹرنگ ڈیسک)اسپین میں مکانوں کے بڑھتے کرایوں اور مہنگائی کے خلاف 14 سال بعد ملک گیر عام ہڑتال کی گئی جس کے باعث ٹرانسپورٹ، صنعتی سرگرمیاں اور دیگر عوامی خدمات بند رہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق بدھ کو ہونے والی اس ہڑتال میں ملک کی دو بڑی مزدور تنظیموں سمیت کرایہ داروں [...]
