Depository of News

بھارت کی انڈس واٹر کمیشن پر ہٹ دھرمی برقرار پاکستان کا الٹی میٹم

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور(نیوز ایجنسیاں ) وفاقی وزیر آبی وسائل میاں محمد معین وٹو نے کہاکہ انڈس واٹر کمیشن پر بھارت کی جانب سے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کیا جارہاہے۔پاکستان نے پہلے ہی انڈس واٹرکمشنر کی جانب سے نیدرلینڈ میں مصالحتی عدالت میں کیس جیت لیا ہے اور اس سلسلہ میں ویانا میں نیوٹرل ایکسپرٹ کے پاس سماعت [...]

Read full article →