عدلیہ ایگزیکٹو سے الگ نہ ہوتو قانون طاقتور کی خواہش کاغلام بن جاتا: جسٹس جمال مندو خیل
اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں )سپریم کورٹ کے جج جسٹس جمال مندوخیل نے کہا ہے کہ عدلیہ کو ایگزیکٹو سے الگ ہونا چاہیے تاکہ قانون طاقتور کی خواہش کا غلام نہ ہو۔اپنے اعزاز میں الوداعی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ میں آج جو کچھ بھی ہوں میرے والدین اور اساتذہ کی [...]
