Depository of News

سالک حسین کی گفتگو سے لگ رہا وہ اپنے حواس کھو بیٹھے ہیں:عظمیٰ بخاری

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ سالک حسین کی گفتگو سے لگ رہا وہ اپنے حواس کھو بیٹھے ہیں، چودھریوں کے خاندان کو پہلے امتحان میں مونس نے ڈالا دوسرے امتحان میں سالک نے ڈال دیا ہے۔اپنے بیان میں صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا کہنا [...]

Read full article →