پاکستان نے دسمبر’ جنوری کیلئے ایل این جی کی مہنگی بولیاں مسترد کر دیں
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے دسمبر اور جنوری میں ایل این جی سپلائی کے لیے موصول ہونے والی مہنگی بولیاں مسترد کر دیں، پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل) نے دونوں مہینوں کے لیے 2 اسپاٹ ایل این جی کارگوز کی بولیاں طلب کی تھیں۔پی ایل ایل دستاویز کے مطابق دونوں کارگوز کے [...]
