امریکی جیل میں وینزویلا کے معزول صدرنے قرآن مجید اور انجیل کا مطالعہ شروع کردیا
نیویارک(ویب ڈیسک) وینزویلا کے معزول صدر نکولس مادورو امریکی جیل میں قرآن مجید، انجیل اور دیگر مذہبی کتابوں کا مطالعہ کررہے ہیں۔ جیل میں ان کے حالات سے واقف افراد کے مطابق مادورو نے ایک روحانی سفر کا آغاز کیا ہے اور وہ مذہبی رہنماں سے بھی ملاقاتیں کررہے ہیں۔امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کی [...]
