بانی پی ٹی آئی پمز سے طبی معائنہ کے بعد اڈیالہ جیل منتقل’ وکلاء کی ملاقات
اسلام آباد ( نیوز ایجنسیاں) بانی پی ٹی آئی کو پمز ہسپتال میں طبی معائنے کے بعد صحت مند قرار دیتے ہوئے دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا، جہاں ان کے وکلاء بیرسٹر سلمان صفدر اور لطیف کھوسہ نے تقریباً 2 گھنٹے سے زائد ملاقات کی، علاوہ ازیں پی ٹی آئی عہدیداروں نے اہم عدالتی [...]
