Depository of News

15روز گزرنے کے باوجود جسٹس محسن اختر کیانی کا استعفیٰ منظور نہ ہوا، 28 اکتوبر کو استعفیٰ صدر مملکت کو ارسال کیا تھا

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کا استعفیٰ 15روز گزرنے کے باوجود منظور نہ ہوسکا ۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے 26ویں اور 27ویں آئینی ترامیم پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے 28اکتوبر کو استعفیٰ صدر مملکت کو ارسال کر دیا تھا۔جسٹس محسن اختر کیانی کا رواں برس اپریل میں جوڈیشل [...]

Read full article →