محمود اچکزئی سے بیرسٹر گوہر’ اسد قیصر کی ملاقات’بانی کی صحت پر تشویش کا اظہار
اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے رکن قومی اسمبلی اسد قیصر اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے ملاقات کی جس میں بانی پی ٹی آئی کی صحت، عدالتی فیصلوں اور زیر حراست رہنمائوں کی رہائی سے متعلق تشویش کا اظہار کیا گیا۔ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان کے [...]
