تربیلا ہائیڈل میںخرابی’بجلی بحران شدید
لاہور(نیوز ایجنسیاں) تربیلا ڈیم ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی کے باعث ملک بھر میں بجلی کا بحران شدت اختیار کرگیا، پن بجلی شیئر میں کمی اور ایل این جی کی عدم دستیابی کے باعث ملک میں بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار میگا واٹ سے تجاوز کرگیا۔ تربیلا ڈیم ہائیڈل سسٹم میں اچانک تکنیکی خرابی [...]
