Depository of News

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 50کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

dailykhabrain.com.pk · world

اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں ) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 50کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔اے ڈی بی کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان میں قدرتی آفات سے سالانہ 2ارب ڈالر نقصان ہوتا ہے، اس قرض سے پاکستان کی قدرتی آفات سے نمٹنے کی صلاحیت بہترہوگی، قرض قدرتی آفات کے بعد فوری بجٹ معاونت فراہم [...]

Read full article →