Depository of News

ایرانی دکاندار کو نیتن یاہو سے مشابہت مہنگی پڑ گئی، گاہکوں نے دکان کا بائیکاٹ شروع کر دیا

dailykhabrain.com.pk · world

تہران(ویب ڈیسک)ایران میں ایک دکاندار کو اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے غیر معمولی مشابہت رکھنا مہنگا پڑ گیا۔ایرانی دارالحکومت تہران میں خشک میوہ جات، گری دار اشیا اور مٹھائیاں فروخت کرنے والا دکاندار اپنی شکل و صورت کی وجہ سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ویڈیوز دیکھنے کے بعد صارفین ان کے چہرے کے خدوخال، [...]

Read full article →