رواں سال روالپنڈی پولیس نے1804 منشیات سپلائرز کو گرفتار کیا
راولپنڈی (سٹی رپورٹر)رواں سال کے پہلے دس ماہ کے دوران راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کاروائیاں، 1786 مقدمات درج کرکے 1804 منشیات سپلائرز کو گرفتار کیا گیا، منشیات سپلائرز سے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد ہوئی۔تفصیلات کے مطابق رواں سال کے پہلے دس ماہ کے دوران راولپنڈی پولیس نے منشیات کے خلاف کارروائیاں [...]
