خیرپور کمپریہنسو ہائیر سیکنڈری اسکول کا تاریخی اسپورٹس گراؤنڈ ویران
خیرپور (نمائندہ خبریں) وفاقی حکومت، سندھ حکومت اور بین الاقوامی اداروں کی جانب سے ملک میں کھیلوں کے فروغ کے لیے کروڑوں روپےکے بجٹ مختص کیے جانے کے باوجود خیرپور کے کمپریہنسو ہائیر سیکنڈری اسکول کا تاریخی اسپورٹس گراؤنڈ انتظامی عدم توجہی اور مبینہ غفلت کے باعث بھوت بنگلے میں تبدیل ہوگیا ہے۔ گزشتہ 30 [...]
