مری مال روڈ ہل سائیڈ اراضی کے متاثرین تاحال معاوضے سے محروم
مری (نمائندہ خبریں) مری مال روڈ ہل سائیڈ اراضی کے متاثرین تاحال معاوضے سے محروم، سابق مالک یزدیار کوکو باد وکلا ٹیم کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر آفس پہنچ گئیمری مال روڈ پر ہل سائیڈ کے مقام پر ایکوائر کی گئی اراضی پر قائم تمام عمارتیں مسمارکیے جانے کے باوجود متاثرین کو تاحال معاوضے کی ادائیگی [...]
