Depository of News

راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 1786 مقدمات میں 1804 منشیات سپلائرز گرفتارکروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد

dailykhabrain.com.pk · world

راولپنڈی(آئی این پی )رواں سال کے پہلے دس ماہ کے دوران راولپنڈی پولیس نے منشیات کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 1786 مقدمات درج کرکے 1804 منشیات سپلائرز کو گرفتار کیا گیا۔ترجمان پولیس کے مطابق منشیات سپلائرز سے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد ہوئی، منشیات سپلائرز سے 1 ٹن 287 کلو( 1288.613 کلو)سے زائد چرس،ساڑھے [...]

Read full article →